5 Step Long Hair Solution | Domestic oil to increase hair and prevent from falling



Beautiful, shiny and healthy hair is the beauty of men and women. This adds confidence in personality. Hair massage is very important for hair better. They also help prevent hair from falling and strengthening and hairing hair. One should massage hair with oil once a week. It also has soft vomiting and blood circulation from the massage that prevents hair from getting gluttonous.

Here are some of the best domestic oils. All the oil markets are easily available. Therefore, make changes in your hair care routine and get strong, shiny and healthy hair.

1. For castle hairing hair

Caster is very effective to prevent hair loss. There are more benefits for her hair. It is beneficial against skin and skin infection due to intraceptive properties.
  1. Ingredients for oil
  2. Castrol two tea spoon
  3. Almond oil, half-teaspoon
  4. Coconut oil half-teaspoon

Oil and Methods of Oil
Put all the oil mixtures into a drop. Distribute hair into small pieces and massage a few drops of oil and lighten light. If you do not have a dropper, apply oil with finger lamps. Massage for 5 minutes massage when all hair is oiled. Hairdresses after one to two.

It seems that oil should be well oiled on the skin. Massage it twice a week.



2.Herbal oil

If we look at the oil properties individually, we will be surprised that all oils are helpful in preventing hair loss and falling. These oils provide hair moisture and prevent head skin from being dry.

Ingredients for oil
  1. Almond oil five meal spoon
  2. Coconut oil five meal spoon
  3. Caesareal five tea spoon
  4. Vitamin E capsules five numbers
  5. Lender oil a tea spoon
Oil and Methods of Oil
Almond oil, coconut oil and caster oil mix. Now take one drop of lender oil and mix it. Then mix one vitamin E capsule and mix it. Put it in a bottle and place it in a dark place. Make oil massage in the roots and dump the hair shampoo next day.


Ingredients for oil
  1. Olive oil dipping spoon
  2. Coconut oil is a meal spoon
  3.  A spoon of honey
How to make oil and paste

Mix olive oil, coconut oil and honey well. Massage oil on the skin of the head. Place the cover for a 30-minute shower. Then hair shampoo. If the hair is still tasting, apply baking soda or dry shampoo in the hair, it will reduce the fat.

Repeat this oil twice a week for good rejuvenation.




3. Leaf leaf oil

Ingredients
  1. Dry leaf leaves fill one hand
  2. Coconut oil one millimeter
The way

Heat the coconut oil and cook the leaves in it so long that their color becomes black.

Get rid of tears and calm down again. Massage this oil twice a week.
There are two types of oil. This prevents not only hair loss, but also hair does not allow white before time.



4. Mustard oil

Ingredients
  1. Spoonful of sourcing oil
  2. Ginger juice is a tea spoon
Mix the ingredient components and heat it. It is thought that oil will fly six times. When the oil gets hot, remove from the yuan and apply it to hair roots when it is semi-warm. After thirty minutes hair shampoo.



5. Amazing good oils

It's a magical oil that delivers your hair and prevents them from dropping. It uses the falling drops in two weeks. Reduces the drug. Increases hairstyle and does not allow white hair before the time.

Ingredients
  1. Cutting cut fresh almonds a number
  2. Cut buckle Ginger's six to seven numbers
  3. Cut thin chopped onion a number
  4. Caster or olive oil three meal spoon
  5. Coconut oil one-quarter cup
Method:

Mix all the ingredients to a panen and cook four to five minutes. Cool it from scratch and check the bottle.
Warm light when it is oiled. Massage two to three minutes in the hair and roots. Let it stay for two hours and then wash with the shampoo, and add a conditioner to it.




بالوں کو بڑھانے اور گرنے سے روکنے کے لئے گھریلو تیل

خوبصورت، چمکدار اور صحت مند بال مردوں اور عورتوں کی خوبصورتی ہے۔ اس سے شخصیت میں اعتماد کا اضافہ ہوتا ہے۔ بالوں کی بہتر صحت کے لئے بالوں کا مساج بہت ضروری ہے۔ یہ بالوں کو گرنے سے روکنے اور بالوں کو مضبوط اور گھنا کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔ ہفتے میں ایک بار تیل کے ساتھ بالوں کو مساج کرنا چاہیے۔اس سے بالا نرم وملائم ہوتے ہیں اور مساج سے خون کی گردش بھی ہوتی ہے جو بالوں کو دوشاخہ ہونے سے روکتا ہے۔

یہاں کچھ بہترین گھریلو تیل ہیں. تمام تیل کے بازار آسانی سے دستیاب ہیں. لہذا، اپنے بال کی دیکھ بھال کے معمول میں تبدیلیاں کریں اور مضبوط، چمکدار اور صحت مند بال حاصل کریں.


1- کیسٹرآئل گرتے بالوں کے لئے


بالوں کو گرنے سے روکنے کے لئے کیسٹرآئل بہت مئوثرہے۔ اس کے بالوں کے لئے اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔ انتبکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے یہ خشکی اور سر کی جلد کے انفیکشن کے خلاف فائدہ مند ہے۔

تیل کیلئے اجزا
*کیسٹرآئل دو چائے کے چمچ
*جوجوبہ تیل آدھا چائے کا چمچ
* ناریل کا تیل آدھا چائے کا چمچ

تیل بنانے اور لگانے کا طریقہ
سب تیل مکس کر کے ایک ڈراپرمیں ڈال لیں۔ بالوں کو چھوٹے چھوٹے حصوں مٰں تقسیم کریں اور ہر حصۓ میں چند قطرے تیل کے ڈال کر ہلکا مساج کریں۔ اگر ڈراپر نہیں ہےتو انگلی کی پوروں کی مدد سے تیل لگائیں۔ جب سب بالوں میں تیل لگ جائے تو پانچ منٹ مساج کریں۔ ایک سے دوگھنٹہ بعد بال دھولیں۔

خیال رہے کہ سارے سر کی جلد پر اچھی طرح تیل لگ جائے۔ ہفتے میں ایک سے دو بار یہ مساج کریں۔



2- ہربل تیل


اگر ہم انفرادی طور پر ہر تیل کی خصوصیات دیکھیں تو حیران ہوں گے کہ سب تیل بالوں کی نشونما اور گرنے سے روکنے میں مدد گار ہیں۔ یہ تیل بالوں کی نمی فراہم کرتے ہیں اور سر کی جلد کو خشک ہونے سے روکتے ہیں۔

تیل کے لئے اجزا
*بادام کا تیل پانچ کھانے کے چمچ
* ناریل کا تیل پانچ کھانے کے چمچ
*کیسٹرآئل پانچ چائے کے چمچ
* وٹامن ای کیپسول پانچ عدد
*لیونڈر تیل ایک چائے کا چمچ

تیل بنانے اور لگانے کا طریقہ
بادام کا تیل، ناریل کا تیل اور کیسٹر اآئل مکس کریں۔ اب لیونڈر تیل کا ایک ایک قطرہ ڈالیں اور مکس کرتے جائیں۔پھر ایک ایک وٹامن ای کیپسول توڑ کرآمیزہ ڈالتے ہوئے مکس کریں۔تیل کسی بوتل میں ڈال کر کسی اندھیری جگہ پر رکھیں۔ایک روز چھوڑ کر اگلے روز رات کو سونے سے پہلے بالوں کی جڑوں میں تیل کا مساج کریں اور اگلے دن بال شمپو سے دھولیں۔

تیل کے لئے اجزا
* زیتون کا تیل دوکھانے کے چمچ
*ناریل کا تیل ایک کھانے کے چمچ
*شہید ایک کھانے کے چمچ

تیل بنانے اور لگا نے کا طریقہ
زیتون کا تیل، ناریل کا تیل اور شہد کو اچھی طرح مکس کریں۔ سر کی جلد پر تیل لگا کر مساج کریں۔ شاور کیپ سے تیس منٹ کور رکھیں۔ پھر شمپو سے بال دھولیں۔ اگر پھر بھی بال چکنے لگیں تو بالوں میں بیکنگ سوڈا یا ڈرائی شمپو لگائیں اس سے چکنائی کم ہو جائے گی۔
اچھے تنائج کے لئے ہفتے میں دوبار یہ تیل لگائیں۔


3- کڑی پتا کا تیل

 اجزا
* خشک کڑی پتے ایک ہاتھ بھر کر
* ناریل کا تیل ایک سے ملی لیٹر

طریقہ
ناریل کا تیل گرم کریں اور اس میں کڑی پتے اتنی دیر پکائیں کہ ان کا رنگ کالا ہوجائے۔
آنچ سے ہٹاکر ٹھنڈا کرلیں اور پھر چھان لیں۔ ہفتے میں دوبار اس تیل سے مساج کریں۔

اس تیل کے دوفوائد ہیں۔ یہ نا صرف بالوں کو گرنے سے روکتا ہے بلکہ وقت سے پہلے بال بھی سفید نہیں ہونے دیتا۔



4- سرسوں کا تیل


اجزا
* سرسوں کا تیل دوکھانے کے چمچ
*ادرک کا رس ایک چائے کا چمچ

طریقہ دونو اجزا مکس کر کے گرم کریں۔ خیال رہے کہ گرم ہونے پر تیل کے چھینٹے اڑیں گے۔ جب تیل گرم ہو جائے توآنچ سے ہٹا لیں اور نیم گرم ہونے پر بالوں کی جڑوں میں لگائیں۔ تیس منٹ بعد بال شیمپوکرلیں۔



5- حیرت انگیز خوبیوں والا تیل


یہ جادوئی تیل ہے جوآپ کے بالوں کو گھنا کرتا ہے اور ان کو گرنے سے روکتا ہے۔ یہ دو ہفتوں میں بالا گرنے پرقابو پالیتا ہے۔ خشکی کو کم کرتا ہے۔ بالوں کی افزائش کو بڑھاتا ہے اور بالوں کے وقت سے پہلے سفید نہیں ہونے دیتا۔

اجزا
*باریک کٹا تازہ آملہ ایک عدد
* باریک کٹے ادرک کے جوئے چھ سے سات عدد
*باریک کٹا پیاز ایک عدد
* کیسٹرآئل یا زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ
*ناریل کا تیل ایک چوتھائی کپ

طریقہ:
سب اجزا ایک پین مین مکس کریں اور چار سے پانچ منٹ پکائیں۔آنچ سے ہٹا کر ٹھنڈا کریں اور چھان کر بوتل میں ڈال لیں۔
جب تیل لگانا ہو تو ہلکا سا گرم کریں۔ بالوں اور جڑوں میں لگا کر گولائی میں دو سے تین منٹ مساج کریں۔ ایک سے دو گھنٹے لگا رہنے دیں اور پھر شیمپو سے دھو لیں اوربعد میں کنڈیشنر لگا لیں۔


Post a Comment

0 Comments