Hair Shock Treatment




In case of beard or beard hair, add one teaspoon of real honey and one teaspoon of finely powdered cinnamon in the hot oil of eight tablespoons of olive oil. Then, wherever the hair falls, wash or wash after five minutes. The leftover oil can also be reused. Inshallah will see the benefit in twelve days. But continue the healing process.


بال جھڑکا علاج

داڑھی یا سر کے بال جھڑتے ہوں تو آٹھ چمچ زیتون کے گرم کئے ہوئے تیل میں ایک چمچہ اصلی شہد اور ایک چمچہ باریک پسی ہوئی دارچینی ملا لیں پھر جہاں کے بال جھڑتے ہوں وہاں خوب مسلیں پھر پانچ منٹ کے بعد دھولیں یا نہا لیں۔ بچا ہوا تیل دوبارہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ انشااللہ بارہ دن میں فائدہ نظر آئے گا۔ مگر تاحصولِ شفا یہ عمل جاری رکھیں۔







Post a Comment

0 Comments