Mental Tumor, Symptoms And Treatments | Brain Tumor, Symptoms and Treatments




Mental tumor has the name of growth of general merchant sales, and these are cells that do not benefit from the human brain. Its effect like mermaid spider is affected throughout the brain, and its most dangerous work is to give and destroy brain cells. Because it is difficult to understand its symptoms during a period of time. As long as this disease is estimated to be dangerous sales In the body, I get this prevalence. That prevention becomes an impossible factor. Initially, when it begins in the brain stages of tumor growth, this enemy will be determined first. After increasing the brain, slowly start showing its effect everywhere.


Types

  • The dangerous tumor that runs the Malignant Brain tumor runs very fast. This is called the word "barnen cannaby" in the proper term.
  • We also call the second type of cancer as the Bagen Tome of Brain. The tumor in which it does not spread so fast and it does not occur much.
  • Another dangerous type tumor that is also known as a brain-bone tumor. It starts in any part of the body and improves the flow of blood flow in the blood vessels.
  • There is any type of tumor that leads to death. Some tumors crawl the ccerebrospinal flood that floats in the brain. Due to which there is a disruption in the mind and it is especially difficult to have an extra space for this extra guest, and when the tumor comes to the last threshold, it shifts its entire body. And as soon as the cell power is over, the person gets off.






دماغی ٹیومر،علامات اور علاج
دماغی ٹیومر سے عام مراد سیلز کا بلااختیار بڑھنے کا نام ہے اور یہ وہ سیلز ہیں جن کا انسانی دماغ کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ مگرایک مکڑی کی طرح اس کا اثر پورے دماغ پرپھیلتاچلا جاتا ہے اوراس کا سب سے خطرناک کام دماغی سیلزکونقصان دینا اور تباہ کرنا ہے۔کیونکہ اس کی علامات کو وقتی طورپربعض اوقات سمجھنا مشکل ہوتا ہے۔توجب تک اس بیماری کا اندازہ ہوتا ہے وہ خطرناک سیلز جسم میں دماغ کے ح سے میں اس قدرافزائش پا جاتے ہیں۔ کہ ان کی روک تھام ایک ناممکن عنصر بن جاتا ہے۔ شروع شروع میں جب ٹیومر بڑھنے کے مراحل میں اس کی شروعات دماغ میں ہوتی ہے تو یہ دشمن یادوست ہوگا یہ پہلے ہی طے ہو جاتا ہے۔ دماغ میں بڑھنے کے بعد بڑی آہستگی سے ہر جگہ اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتے ہیں۔


اقسام:
*خطرناک ٹیومر جس کو Malignant Brain ٹیومر کہتے ہیں بہت تیزی سے چلتا ہے۔ اس کوعام اصطلاح میں برین کینسربھی کہتے ہیں۔
*دوسری قسم کے کینسر کو ہم بینگن ٹیوم آف Brain بھی کہتے ہیں۔ جس میں ٹیومر اتنی روانی سے نہیں پھیلتااور یہ زیادہ بھی نہیں ہوتا۔
* ایک اور خطرناک قسم کا ٹیومر جس کو متستٹک برین ٹیومر بھی کہتے ہیں۔ یہ جسم کے کسی ایک حصے میں شروع ہوتا ہے اور خون کی نالیوں میں بہتا ہوا سیدھا دماغ پراثرکرتا ہے۔

*ٹیومرخواہ کسی بھی قسم کا ہو موت کاپیغام لے کرآتا ہے۔ کچھ ٹیومرزCcerebrospinal فلڈ کوبلاک کر دیتے ہیں جو کہ دماغ میں تیرتا ہے۔ جس کی وجہ سے دماغ میں خلل پیدا ہوتا ہے اور دماغ میں اس اضافی مہمان کیلئے کوئی جگہ نہ ہونے کی وجہ سے اس کا کا مقابلہ کر پانا خاصاً مشکل ہوتا ہے اور یہ ٹیومر جب آخری حد کوآتا ہے تو پورے جسم پر اپنا شکنجہ جکڑ دیتا ہے اور سیل کی پاور ہونے ختم ہونے کی طرح انسان بھی یوں ہی آف ہو جاتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments