To Grow Hair on the Head




If there is any trapping on the head, the hair will not grow again in this place. Take a lump of gray and grind the garlic finely and make a leap. Repeat this process for a few days. Use this mixture regularly. It should be thoroughly massaged so that the skin of the head is well absorbed. In about two to three months, hair will grow on the head. The hair must grow because 



سر پر بال اُگانے کیلئے

اگر سر پر کسی قسم کی پھنسیاں نکل آئیں تو اس جگہ دوبارہ بال نہٰیں اُگتے، اس کے لئے سرمہ پسا ہوا لے کر اس میں لہسن باریک پیس کر لیپ بنا لیں اور لگا دیں۔ یہ عمل چند دن مسلسل کریں۔ اس آمیزے کو باقاعدگی سے استعمال کریں۔ اسے اچھی طرح مالش کرنا چاہیے تاکہ سر کی جلد میں اچھی طرح جذب ہوجائے۔ تقریباً دو سے تین ماہ میں سر پر بال اُگ آئیں گے۔ بال لازمی اُگیں گے کیونکہ اس نسخے کو پہلے آزمایا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments