Treatment of Mouth Ulcers Tips



Squeeze lemon juice in hot water and remove the mouth sores. People who have frequent blisters in the mouth should benefit from using tomatoes as much as possible.



Combine the kyphordici ghee four times daily and apply it on the blisters to keep the resin out. Make sure the blisters will heal quickly.




If you have blisters on the tongue, mixing a banana in the yogurt and eating it early in the morning is beneficial.




Soak the henna leaves in water. After two to three hours, strain and rinse with this water.





Mix raisins with 30 grams, black pepper 15 grams and the mouth blisters will be cured.






منہ کے چھالوں کا علاج

گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر غرارے کرنے سے منہ کے چھالے دور ہوجاتے ہیں۔ جن افراد کو منہ میں چھالے بار بار ہوتے ہوں ان کو چاہیئے کہ ٹماٹر کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں فائدہ ہوگا۔

کافوردیسی گھی میں ملا کر روزانہ چار مرتبہ چھالوں پر لگائیں رال باہر گراتے رہیں۔ پھرکلی کر لیں چھالے جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔

زبان پر چھالے ہوں تو دہی میں ایک کیلا ملا کر صبح سویرے کھانا فائدہ مند ہے۔

مہندی کے پتے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ دو تین گھنے بعد چھان کر اس پانی سے غرارے کریں۔چھالے ختم ہوجائیں گے۔

کشمش30گرام،کالی مرچ15گرام ملا کرچبانے سے منہ کے چھالے ٹھیک ہوجائیں گے۔









Post a Comment

0 Comments