Tremendous Tip for Hair Loss




Onion two (small size) vinegar 1 Liter

Peel the onions and cut them into slices. Put vinegar in a pot and remove onion slices and reserve the head. Apply this vinegar daily to the skin for ten days daily before going to bed and massage it and sleep and get up in the morning and wash the vinegar. Repeat this process once a week after ten. Your hair will start to get thicker and stronger. Extremely tested and wonderful for hair loss.




بالوں کو گھنا کرنے کا زبردست ٹوٹکا 

پیاز ٢ عدد (چھوٹے سائز کے) سرکہ ١ لیٹر 

پیاز کو چھیل کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ کسی برتن میں سرکہ ڈال کر اس میں پیاز کے ٹکڑوں کو نکال لیں اور سر کہ محفوظ کرلیں۔ اس سرکے کو دس دن روزانہ رات کو سونے سے پہلے سرکی جلد پر لگا کر مساج کریں اور سو جائیں اور صبح اُٹھ کر سرکو دھو لیں۔ دس کے بعد اس عمل کو ہفتہ میں ایک باردہرائیں۔ آپ کے بال گھنے اور مضبوط ہونے لگ جائیں گے۔ بالوں کو گھنا کر نے کے لئے انتہائی آزمودہ اور لاجواب ٹوٹکا ہے۔




Post a Comment

0 Comments