Oil to Lengthen Hair and Reduce Dryness



Heat 2 jugs of water in a pan and boil a bunch of curry leaves in water.

When the water is boiling well, remove the curry leaves.

Make a piece of rag equivalent of taut (fire or jute) and burn it to ashes.

Place half a liter of olive oil in a pan to cook.

Then add two teaspoons of chopped pineapple, two teaspoons chopped ginger, 6 to 8 tablespoons of pepper, boiled curry leaves, slices of burnt tomatoes, two teaspoons crushed onion and one teaspoon of pistachio. Add air black stone and cook until oil boils well. Now turn off the stove and strain the oil.

Mix 10 grams of Betamath gold cream in oil and keep in an airtight bottle for 3 days in the sun.

Now apply this oil in the hair like ordinary oil and with it a mixture of egg whites, pepper, salt, lemon peel, folic acid, all the ingredients in equal quantity and add half a teaspoon, one glass Drink with skimmed milk.



بال لمبے کرنے اور خشکی کم کرنے کا تیل

ایک پین میں 2 جگ پانی گرم کریں اور کڑہی پتوں کی ایک گٹھی پانی میں اُبال لیں۔

جب پانی میں اچھی طرح اُبال آجائے تو کڑہی پتے نکال لیں۔

ٹاٹ (پٹ سن یا جیوٹ) کے رومال کے برابر ٹکڑے کو آگ پر جلا کر راکھ بنائیں۔

ایک پین میں آدھا لیٹر زیتون کے تیل کو پکنے کے لئے رکھیں۔

پھر اس میں دو چائے کے چمچ میتھی دانہ، دو چائے کے چمچ کٹی ادرک، 6 سے 8 ثابت کالی مرچیں، اُبلے ہوئے کڑی پتے کی گٹھی، جلا ہوا ٹاٹ کا ٹکڑا، دو چائے کے چمچ کچلی ہوئی پیاز اور ایک چائے کا چمچ پسا ہوا کالا پتھر ڈال کر یہاں تک پکائیں کہ تیل میں اچھی طرح اُبال آجائے۔ اب چولہا بند کریں اور تیل کو چھان لیں۔

تیل میں 10 گرام بِیٹامیتھا سون کریم مکس کر لیں اور ائرٹائٹ بوتل میں 3 دن کے لئے دھوپ میں رکھیں۔

اب اس تیل کو عام تیل کی طرح بالوں میں لگائیں اور اس کے ساتھ انڈوں کے چھلکے ، کالی مرچ، سونٹھ، لیموں کے چھلکے فولک ایسڈٹیبلٹ تمام اجزائ کو برابر کی مقدار میں پیس لیں اور اس سفوف کو روزانہ آدھا چائے کا چمچ، ایک گلاس اِسکمڈ دودھ کے ساتھ پئیں۔ 





Post a Comment

0 Comments