Some Tips for Unnecessary Hair on the Face and Body




  1. Mix sugar, lemon juice and water and make a paste. And apply wax-like hair on the face and body unnecessarily, after ten to fifteen minutes. Repeat this process once a week.
  2. Add four teaspoons of honey to one teaspoon of lemon juice and apply it to the hair, then wash with water after ten to fifteen minutes. Repeat this mask once a week.
  3. For this mask you should mix multicolored soil, growing tree trunks, meditated auburns and roses, mix everything and make a paste and leave it on for unnecessary facial hair for about half an hour, then Wash with Medicaid Roses.
  4. In a handful of moisturizing country or lotion, put vitamin A cream equal to pea grains and put it on the face before going to bed at night and wash it in the morning. Repeat this process for thirty days.
  5. Often women use bleach to hide unnecessary hair in the face or body, instead of mixing two teaspoons of fresh lemon juice with sugar in the face before going to bed at night and wash it in the face in the morning. Apply three to four times a week, repeating this procedure daily for two months.



چہرے اور جسم کے غیر ضروری بالوں کیلئے کچھ ٹوٹکے

چینی، لیمن جوس اور پانی کو مکس کر کے ایک پیسٹ بنا لیں۔ اور ویکس کی طرح چہرے اور جسم کے غیر ضروری بالوں پہ لگائیں، دس سے پندرہ منٹ کے بعد دھولیں۔ یہی عمل ہفتے میں دوبار دُہرائیں۔ 
 ایک کھانے کے چمچ لیمن جوس میں چار چائے کے چمچے شہد ملا کر غیر ضروری بالوں پہ لگائیں، دس سے پندرہ منٹ کے بعد پانی سے دھولیں۔ یہ ماسک بھی ہفتے میں دوبار لگائیں۔
 اس ماسک کیلئے آپ کو چاہئے ملتانی مٹی،بڑھ کے درخت کی گوندھ، میڈیکیٹڈ اُبٹن اور گلاب کا عرق، تمام چیزوں کو مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اور اور چہرے کے غیر ضروری بالوں پہ لگا کر تقریباً آدھے گھنٹے کیلئےلگا رہنے دیں، پھر میڈیکیٹڈ عرقِ گلاب سے دھو لیں۔
مُٹھی بھر موئسچرائزنگ ملک یا لوشن میں مٹر کے دانے کے برابر وٹامن اے کریم ڈال کر رات کو سونے سے پہلے چہرے پہ لگا کر سو جائیں، اور صُبح اُٹھ کر دھو لیں۔ تیس دن تک یہی عمل دُہرائیں۔
 چہرے یا جسم کے غیر ضروری بالوں کو چُھپانے کیلئے اکثر خواتین بلیچ استعمال کرتی ہیں، اسکے بجائے رات کو سونے سے پہلے دو چائے کے چمچ تازہ لیمن جوس میں آدھا چائے کا چمچ چینی مکس کر کے چہرے پہ لگائیں اور صُبح دھولیں۔ ہفتے میں تین سے چار مرتبہ لگائیں، دو ماہ تک روزانہ یہی عمل ڈپہرائیں۔







Post a Comment

0 Comments