The Wonders of the Alum Tips



Treatment of Snake Bites

To treat the world's poisonous snake bites, grind ants two to three towels and mix them in a glass of water.

If the patient is given two minutes before death. So the patient is definitely saved from dying.

The Creator of the universe has made that impression in the fireworks. That the poison of snakes in the body that can kill a thousand men. The goggles poison the whole body for five seconds before the body is poisoned. As the milk explodes.

Quickly changes the appearance of poison and neutralizes it. Provided the heartbeat is not yet closed. There can be no prescription other than this. Do it yourself and reach out to others as well.




پھٹکڑی کے کمالات

سانپ کے کاٹے کا علاج

دنیا کے زہریلے ترین سانپ کے کاٹے کے علاج میں پھٹکڑی دو سے تین تولے پیس کر ایک گلاس پانی میں ملا کر پلا دیں۔
اگر موت سے دو منٹ پہلے مریض کو پلا دی جائے۔ تو وہ مریض مرنے سے یقینی بچ جا تا ہے۔
پھٹکڑی میں خالقِ کائنات نے وہ تاثیر رکھی ہے۔ کہ جسم میں سانپ کے ایسے زہر کو جو ایک ہزار آدمیوں کو مار سکتا ہے۔ چشم زدن میں زہر کو پورے جسم میں پانچ سیکنڈ سے پہلے ایسے تلچھٹ کر دیتا ہے۔جیسے دودھ پھٹ جاتا ہے۔
زہر کی ہیئت کو فوری تبدیل کر کے بے اثر کر دیتا ہے۔ بشرطیکہ ابھی حرکت قلب نہ بند ہوئی ہو۔ اس سے برھ کر کوئی نسخہ ہو ہی نہیں سکتا ۔ خودبھی عمل کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔



Post a Comment

0 Comments